Saturday, September 10, 2011

بد ترین مہنگائی ۔۔۔ اسی کا نام تو غلامی ہے

غلام اسے کہتے ہیں جسے اس کی محنت کا پورا پھل نہ ملے۔ پہلے دور میں غلامی یہ ہوتی تھی کہ غلام کو  اس کی محنت کا ثمر دیا ہی نہیں جاتا تھا جبکہ آج یہ ثمر اس سے چھین لیا جاتا ہے۔ غلامی کی شکل بدل گئی ہے لیکن جڑیں مزید گہری ہو گئی ہیں۔